آئینی ترامیم حکومت کا حق: وکلا کی رائے
آئینی ترامیم کا عمل: وکلا کی تجاویز اور حکومت کا کردار
آئینی ترامیم حکومت کا حق ہے، وکلا کی رائے سابقہ ایڈووکیٹ جنرل اورصدر ڈسٹرکٹ بارایڈووکیٹ واجد گیلانی کا کہنا ہے کہ آئینی ترامیم حکومت کا حق ہے۔ ،اہم امر یہ ہے کہ اس سے کسی بنیادی حقوق کی پامالی نہ ہو۔ ایڈووکیٹ فرید حسین کیف نےکہا قانون اور آئین میں اگر آئینی عدالتوں کی گجائش ہےتو یہ ضرور ہونی چاہیے۔ ،دنیا کےکئی مملک شمول ترکی میں آئینی عدالتیں موجود ہیں،آئینی ترامیم وقت اورنظریہ ضرورت کےمطابق ہے ہوتی ہیں۔ اور اس میں کسی قسم کا کوئی ابہام نہیں ہے۔ صدراسلام آباد ہائیکورٹ ایڈووکیٹ ریاست علی آزاد نےکہاقوانین میں اورنظام میں ایسی ترامیم لانی چاہیےکہ یہ پورےقوانین اپ گریڈ اورجدیدہوجائیں۔ اگریہ تمام ترامیم کوبہترطریقے سےکرنا ہے جس سے عوام بھی مستفید ہو تو رائے یہ ہے کہ وکلاء سے بھی مشورہ کیا جائے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak news
news baithak
news today
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Pakistan news
Multan news
Pakistan
India
Hindi news
latest news
news bulletin
news headlines
headlines
head lines
بیٹھک
نیوز Pakistan news
Urdu News
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
نیوز
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
آئینی ترامیم
آئینی عدالتوں
سابقہ ایڈووکیٹ جنرل
ایڈووکیٹ فرید حسین کیف
تبصرے
Please keep the discussion respectful.