بھارت میں بے روزگاری: مودی سرکار کے دعوے اور حقیقت
مودی حکومت کی ناکامی: بھارت میں بے روزگاری اور غربت کی حقیقت
بھارت میں بے روزگاری اور غربت انتہائی سنگین حد تک پہنچ گئی مودی سرکار جہاں ایک طرف دنیا کی سب سے بڑی معیشت ہونے کا دعویٰ کر رہی ہے۔ وہیں بھارت بےروزگاری کے باعث شدید عدم استحکام کا شکار ہے۔ بھارت میں لیبر فورس سروےکی اعدادوشمار نے مودی کے کھوکھلے دعووں کا پردہ چاک کر دیا۔ مودی کے زیر اقتدار بھارت میں بےروزگاری اور غربت انتہائی سنگین حد تک پہنچ گئی ۔ بھارتی ریاست کیرالہ میں 15 تا 29 سال کی عمر کے نوجوانوں میں بے روزگاری کی شرح 30 فیصد ہے۔ ریاست کیرالہ میں خواتین میں بے روزگاری کی شرح 47 فیصد اور مردوں میں 19 فیصد ہے۔ پی ایل ایف ایس کے اعداد و شمار کے مطابق مودی کے بڑے بڑے دعووں کے باوجود سال 2023 اور 24 میں بے روزگاری کی شرح میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی ۔ جبکہ مجموعی طور پر بے روزگاری کی شرح 2.9 فیصد سے بڑھ کر 3.2 فیصد تک پہنچ گئی یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news today
today news paper
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
Pakistan news
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
بیٹھک
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Urdu News
Editorial
Essay women day
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
bbc news
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
fox news
abc news
google news
بھارت
مودی سرکار
غربت انتہائی سنگین
بڑی معیشت
اعدادوشمار
مودی کے کھوکھلے دعووں
بے روزگاری
تبصرے
Please keep the discussion respectful.