حسن نصراللہ کی ہلاکت: اسرائیلی فوج کا دعویٰ اور تفصیلات
بیروت میں حملہ: حسن نصراللہ کی ہلاکت کے دعوے کی تحقیق
اسرائیلی فوج کاحسن نصراللہ کے مارے جانے دعویٰ اسرائیلی فوج نے حزب اللہ سربراہ حسن نصر اللہ کی بیروت حملے میں مارے جانے کا دعویٰ کیا ہے۔ گزشتہ روز اسرائیل نے بیروت میں حزب اللہ کے ہیڈکوارٹر پر حملہ کیا تھا ۔ جس میں لبنان کی مزاحمتی تنظیم کے سربراہ حسن نصر اللہ سمیت میزائل یونٹ کے سربراہ اور ان کے نائب کی ہلاکت کا دعویٰ کیا تھا۔ اسرائیل کا دعویٰ ہے کہ حملے میں حسن نصراللہ کی بیٹی زینب اور 2 کمانڈر بھی شہید ہوئے،۔ اسرائیل فوج نے حزب اللہ کمانڈر علی کرکی کی ہلاکت کا بھی دعویٰ کردیا ۔ تاہم اسرائیل کی جانب سے بھی اس حوالے سے کسی قسم کے ثبوت فراہم نہیں کیے گئے ہیں۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق رپورٹ موصول ہوئی تھی کہ حسن نصراللہ اور حزب اللہ کے رہنماؤں کی میٹنگ ہونی ہے۔ جس وجہ سے حملے کی مںصوبہ بندی کی گئی اور گزشتہ رات داہیہ میں حسن نصراللہ کو فضائی بمباری میں نشانہ بنایا گیا تھا۔ حملے کے وقت حسن نصر اللہ زیر زمین ہیڈکوارٹر میں موجود تھے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
epaper today
city news
Multan news
latest news
breaking news
news bulletin
headlines
head lines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Urdu News
Editorial
Essay women day
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
bbc news
afghanistan news
fox news Ukraine
abc news
اسرائیل
اسرائیلی فوج
حسن نصراللہ
مزاحمتی تنظیم
تبصرے
Please keep the discussion respectful.