آئی ایم ایف کی شرائط: پاکستان کے نئے قرضے کے لیے تجاویز
آئی ایم ایف کی شرائط اور تجاویز: پاکستانی معیشت کے چیلنجز
نئے قرضے پر آئی ایم ایف کی شرائط اور تجاویز سامنے آگئیں بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے ایگزیکٹو بورڈ کی جانب سے پاکستان کے لیے 7 ارب ڈالر کی منظوری کے بعد قرض پروگرام پر آئی ایم یاف کی شرائط اور تجاویز سامنے آگئی ہیں۔ آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ اجلاس کے بعد ڈپٹی ایم ڈی اور قائم مقام صدر کنجی اوکامیرا نے کہا کہ حالیہ معاشی بہتری کے باوجود پاکستانی معیشت کو کئی اہم چیلنجز درپیش ہیں۔ ڈپٹی ایم ڈی آئی ایم ایف کے مطابق محصولات میں اضافے کیلئے ٹیکس کے دائرے کو بڑھانا ہوگا۔ صنعتکاروں، ڈیویلپرز اور بڑے زمینداروں سے ٹیکس وصولی کرنی ہوگی۔ ذراعت سمیت کم ٹیکس دینے والے شعبوں پر منصفانہ بوجھ ڈالنا ضروری ہوگا۔ خصوصی شعبوں کے نظام کا خاتمہ اور دیگر شعبوں کو بھی نیٹ میں لانے کی ضرورت ہے۔ غیر ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافہ جاری رہنا چاہیے۔ آئی ایم ایف نے گورننس میں بہتری اور اینٹی کرپشن اداروں کو مضبوط کرنے پر بھی زور دیا ہے۔ توانائی شعبے میں بھی اصلاحات جاری رکھنا ہوگی۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Multan news
latest news
news bulletin
بیٹھک
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Urdu News
Editorial
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
پاکستان نیوز
bbc news
today news in urdu
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
نئے قرضے
آئی ایم ایف کی شرائط
آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ اجلاس
قائم مقام صدر کنجی اوکامیرا
تبصرے
Please keep the discussion respectful.