آئینی ترامیم پر مشاورت: پی پی رہنماؤں کی فضل الرحمان سے ملاقات
نوید قمر کا بیان: حکومت کے حمایتی، آئینی ترامیم پر بات چیت جاری
پی پی رہنماؤں کی فضل الرحمان سے ملاقات، آئینی ترامیم پر مشاورت پیپلزپارٹی کے رہنماؤں نے کہا کہ مولانا فضل الرحمٰن کے ساتھ آئینی ترامیم پر مشاورت جاری رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کے بعد پی پی رہنماؤں نوید قمر نیئر بخاری اور دیگر کہا کہ اپوزیشن کی دیگر جماعتوں سے بھی رابطے کریں گے۔ ہم مشترکہ ایجنڈا لانے کی کوشش کر رہے ہیں۔ نوید قمر نے کہا کہ ہم حکومت میں شامل نہیں لیکن حکومت کے حمایتی ہیں۔ ہماری سیاسی امور پر ملاقات ہوئی ہے، ہم اپوزیشن سے بھی گفتگو کریں گے ہم وسیع سطح پر قومی مفاہمت کی کوشش کریں گے۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ مسودہ حکومت کی طرف سے آئے گا۔ ہم قومی ایجنڈا پر مشاورت کررہے ہیں، اس کے بعد مسودہ لائیں گے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
today news paper
city news
Multan news
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
head lines
Pakistan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
bbc news
today news in urdu
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
fox news
abc news
google news
فضل الرحمان
پیپلزپارٹی
آئینی ترامیم پر مشاورت
پی پی رہنماؤں
مشاورت جاری
تبصرے
Please keep the discussion respectful.