سابق ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کی تحویل سے متعلق اہم معلومات
سیکرٹری دفاع کی جانب سے سابق ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کی تحویل کی تردید
سابق ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ ہماری تحویل میں نہیں‘، سیکرٹری دفاع راولپنڈی: سیکرٹری دفاع اور سیکرٹری داخلہ نے سابق ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل محمد اکرم کے اپنی تحویل میں ہونے کی تردید کردی۔ لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ کے جسٹس چوہدری عبدالعزیز نے سابق ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل محمد اکرم کی بازیابی کی درخواست پر سماعت کی جس سلسلے میں درخواست گزار میمونہ ریاض اپنی وکیل ایمان مزاری کے ہمراہ عدالت میں پیش ہوئیں۔ جب کہ سیکرٹری دفاع اور سیکرٹری داخلہ نے تحریری بیان عدالت میں جمع کرایا۔ سرکاری پراسیکیوٹر نے بتایا کہ دونوں سیکرٹریز کے بیان کے مطابق محمد اکرم ان کی تحویل میں نہیں ہے۔ اس پر عدالت نے کہا کہ محمد اکرم نے بازیابی پریہ بیان دیا وہ ان کی تحویل میں تھا تو کارروائی کریں گے۔ عدالت نے کہا کہ سیکرٹری دفاع اور سیکرٹری داخلہ اپنا بیان حلفی بھی عدالت میں جمع کروائیں۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak news
news baithak
news today
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Pakistan news
Multan news
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Urdu News
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
سیکرٹری دفاع
سابق ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ
لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ
تبصرے
Please keep the discussion respectful.