نیپال میں سیلاب: وزیراعظم کی حمایت اور یکجہتی کا پیغام
شہباز شریف کا نیپال کے عوام کے ساتھ یکجہتی کا عزم
نیپال کے ساتھ مکمل یکجہتی اور مدد کیلئے تیار ہیں، وزیراعظم اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہنیپال کے ساتھ مکمل یکجہتی اور مدد کے لئے تیار ہیں۔ وزیراعظم شہباز شریف نے نیپال میں تباہ کن سیلاب سے قیمتی جانوں کے المناک نقصان پر دلی دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم (ایکس) پر ایک پوسٹ میں وزیراعظم نے کہا کہ پاکستانی قوم کے دل اس مشکل وقت میں نیپالی وزیر اعظم کے پی شرما اولی اور نیپال کے عوام کے ساتھ ہیں۔ شہباز شریف نے 2022 میں شدید سیلاب کے حوالے سے پاکستان کے اپنے تجربے کو یاد کرتے ہوئے کہا کہ 2022 میں پاکستان نے تباہ کن سیلاب کا سامنا کیا۔ وزیراعظم نے مزید کہا کہ پاکستان نیپال کے ساتھ مکمل یکجہتی کے ساتھ کھڑا ہے اور کسی بھی ضروری امداد کی پیشکش کے لیے تیار ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
latest news
news bulletin
news headlines
نیوز Pakistan news
Editorial
Urdu Magazine
Current Affairs
پاکستان نیوز
today news in urdu
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
وزیراعظم
محمد شہباز شریف
وزیراعظم شہباز شریف
نیپال
تبصرے
Please keep the discussion respectful.