مشکل وقت میں عوام کو تنہا نہیں چھوڑا: "نواز شریف
"نواز شریف کا پیغام: عوام کو کبھی تنہا نہیں چھوڑیں گے"
مشکل وقت میں عوام کو تنہا نہیں چھوڑا: نواز شریف نواز شریف نے کہا ہے کہ مشکل وقت میں نہ کبھی پہلے عوام کو تنہا چھوڑا اور نہ اب چھوڑیں گے۔ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز اور نواز شریف کی زیرصدارت وزیراعلیٰ ہاؤس میں اہم اجلاس ہوا ہے۔ جس میں صوبے کے ترقیاتی منصوبوں کے بارے میں حکمت عملی پر غور کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق وزیراعلیٰ مریم نواز اور نواز شریف کو جاری منصوبوں سے متعلق متعلقہ وزرا نے بریفنگ دی۔ اجلاس کے دوران مسلم لیگ (ن) کے صدر نے عوامی ریلیف کے منصوبوں پر توجہ مرکوز کرنے کی ہدایت کی۔ اجلاس میں گفتگو کرتے ہوئے میاں نواز شریف نے کہا کہ مشکل وقت میں نہ کبھی پہلے عوام کو تنہا چھوڑا نہ اب چھوڑیں گے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news today
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
city news
breaking news
news bulletin
نیوز Pakistan news
Urdu Magazine
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
abc news
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز
مسلم لیگ ن
نواز شریف
مشکل وقت
تبصرے
Please keep the discussion respectful.