"اسلام آباد میں سی ڈی اے کے تحت پلاٹوں کی اوپن نیلامی کا آغاز"
"پلاٹوں کی اوپن نیلامی: اسلام آباد میں سرمایہ کاری کے مواقع"
اسلام آباد میں سی ڈی اے کے تحت پلاٹوں کی اوپن نیلامی اسلام آباد میں سی ڈی اے کے تحت پلاٹوں کی اوپن نیلامی کا آغاز ہوگیا۔ نیلامی گندھاراسٹیزن کلب، ایف نائن پارک میں ہوگی اور پلاٹس کی اوپن آکشن 3 اکتوبر تک جاری رہے گی۔ نیلامی میں مختلف کٹیگریز کے کمرشل پلاٹس سرمایہ کاری کے لئے پیش کئے جارہے ہیں۔ نیلامی میں بلیو ایریا سمیت مختلف مراکزکے پلاٹس نیلام کئے جائیں گے۔ نیلامی میں موٹلز، اپارٹمنٹس سمیت کلاس تھری شاپنگ سینٹرکے پلاٹس نیلام کئے جائیں گے۔ نیلامی کے عمل کی نگرانی ممبرفنانس کی سربراہی میں تشکیل دی گئی کمیٹی کررہی ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
news today
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
city news
Pakistan news
Multan news
Pakistan
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
headlines
head lines
بیٹھک
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Urdu News
Editorial
Essay women day
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
نیوز
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
سی ڈی اے
اوپن نیلامی
پلاٹوں کی اوپن نیلامی
مختلف کٹیگریز
کمرشل پلاٹس
سرمایہ کاری
تبصرے
Please keep the discussion respectful.