بزرگ شہریوں کیلئے اولڈ ہومز کو مزید بہترکر رہے ہیں": "مریم نواز
"بزرگ افراد کی خدمت: مریم نواز کا عزم اور اقدامات"
بزرگ شہریوں کیلئے اولڈ ہومز کو مزید بہترکر رہے ہیں، مریم نواز وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ حکومت پنجاب بزرگ شہریوں کے لیے اولڈ ہومز کو مزید بہتر بنا رہی ہے۔ وزیر اعلیٰ مریم نواز نے بزرگ افراد کے عالمی دن پر پیغام دیتے ہوئے کہا کہ بزرگ ہمارے ماضی کا عکس، حال کی روشنی اور مستقبل کے لیے ایک سبق ہیں۔ انہوں نے کہا کہ بزرگ وہ چراغ ہیں جن کی روشنی میں نسلیں پروان چڑھتی ہیں۔ بزرگوں نے اپنی جوانی کی توانائیاں، تجربات اور قربانیاں دے کر ہمارے آج کو ممکن بنایا ہے۔ مریم نواز نے کہا کہ پاکستان کے بزرگ افراد پاکستان کا سرمایہ ہیں، خراج تحسین پیش کرتی ہوں۔ بزرگوں کا احترام ہمارے عقائد اور تہذیب کا حصہ ہے۔ انکا کہنا تھا کہ بزرگوں کے زندگی کے تجربات اور مشاہدات ہمارے لئے خزانے کے مترادف ہیں۔ بزرگوں کے حقوق کا خیال رکھنا ہمارا فرض ہے۔ انکے لئے وہ آسانیاں پیدا کریں جس کے وہ مستحق ہیں۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
Multan news
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
بیٹھک
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Urdu News
Essay women day
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
bbc news
afghanistan news
fox news Ukraine
abc news
google news
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف
مریم نواز
حکومت پنجاب
وزیر اعلیٰ مریم نواز
بزرگوں
مشاہدات
تبصرے
Please keep the discussion respectful.