"امریکا نے مشرق وسطیٰ میں فوجی اثاثوں میں اضافہ کیا"
"کشیدہ صورتحال کے پیش نظر امریکا نے مشرق وسطیٰ میں اپنے فوجی اثاثے بڑھائے"
امریکا نے مشرق وسطیٰ میں اپنے فوجی اثاثوں میں مزید اضافہ کردیا امریکا نے مشرق وسطیٰ کی کشیدہ صورتحال کے پیش نظر خطے میں اپنے فوجی اثاثوں میں مزید اضافہ کردیا۔ امریکی اخبار وال اسٹریٹ جرنل کے مطابق امریکا نے مشرق وسطیٰ میں جن فوجی اثاثوں میں اضافہ کیا ہے ان میں جدید ملٹری جہاز اور ڈرونز شامل ہیں۔ امریکی اخبار کا کہنا ہےکہ فلسطین اور اس کی حمایت یافتہ تنظیموں کی کڑی نگرانی ہوگی اور اسرائیل پر کسی بھی حملے کا جواب دیا جائے گا۔ وال اسٹریٹ جرنل کے مطابق امریکی ائیر فورس کے ایف 16، ایف 15 ای اور اے 10جنگی طیارے بڑھانےکا منصوبہ ہے ۔ جس کی امریکی محکمہ دفاع نے فوری منظوری دے دی ہے۔ امریکی اخبار نے مزید کہا کہ امریکا اسرائیل کو میزائل اور ڈرون حملے سے محفوظ بنانے کیلئے پُرعزم ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
news baithak
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
Multan news
Hindi news
latest news
news bulletin
news headlines
نیوز Pakistan news
Urdu News
Magazine News
Urdu Magazine
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
today news in urdu
russia news today. mlb lockout news
abc news
مشرق وسطیٰ
کشیدہ صورتحال
امریکی اخبار وال اسٹریٹ جرنل
امریکی ائیر فورس
جنگی طیارے
تبصرے
Please keep the discussion respectful.