صیہونی ریاست کی جارحیت کیخلاف فیصلہ کن جواب دیا گیا: ایرانی صدر
ایرانی صدر کا انتباہ: صیہونی ریاست کی جارحیت کیخلاف سخت جواب
صیہونی ریاست کی جارحیت کیخلاف فیصلہ کن جواب دیا گیا ہے:ایرانی صدر ایرانی صدر مسعود پیزشکیان نے منگل کی رات اسرائیل کیخلاف میزائل حملے کو فیصلہ کن ردعمل اور اسرائیلی "جارحیت" کا فیصلہ کن جواب قرار دیدیا۔ ایرانی صدر نے کہا کہ ایرانی حملہ اسرائیلی جارحیت کا ردعمل ہے۔ ایران اور خطے میں امن کیلئے جائز حق کا استعمال کیا گیا۔ ایرانی صدر نے کہا کہ صیہونی ریاست کی جارحیت کیخلاف فیصلہ کن جواب دیا گیا ہے۔ ایران جنگجو نہیں ہے، لیکن وہ کسی بھی خطرے کیخلاف مضبوطی سے کھڑا ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہ ہماری طاقت کا صرف ایک گوشہ ہے۔ ایران کے ساتھ تنازعے میں نہ پڑیں۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
Pakistan news
Multan news
India
Hindi news
latest news
breaking news
headlines
head lines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Essay women day
Magazine News
Multan Urdu News
پاکستان نیوز
bbc news
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
fox news
abc news
ایرانی صدر
صیہونی ریاست
اسرائیلی "جارحیت
میزائل حملے
تبصرے
Please keep the discussion respectful.