خامنہ ای نے "نصر من اللَّه وفتح قریب" ایکس پر پوسٹ کر دی
خامنہ ای کا نیا پیغام: "نصر من اللَّه وفتح قریب" ایکس پر شیئر
نصر من اللَّه وفتح قريب" خامنہ ای نے ایکس پر پوسٹ کر دی تہران: اسرائیل پر ایران کے کامیاب حملے کے بعد ایرانی سپریم لیڈر کا سوشل میڈیا پر پیغام وائرل ہوگیا۔ آیت اللہ علی خامنہ ای نے قرآن کی آیت “نَصْرٌ مِّن اللَّهِ وَفَتْحٌ قَرِيبٌ” شیئر کی۔ ایران نے اسرائیل پر میزائل حملے کے بعد خامنہ ای کے بیان کا ایک حصہ عبرانی زبان میں بھی پوسٹ کیا ہے۔ آیت اللہ خامنہ ای نے سوشل میڈیا پیغام میں کہا کہ صیہونی حکومت کے کمزور اور خستہ حال ڈھانچے پر مزاحمتی محاذ کے حملے شدید تر ہوں گے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
epaper today
city news
Pakistan news
Multan news
India
Hindi news
latest news
breaking news
headlines
head lines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Editorial
Essay women day
Magazine News
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
bbc news
afghanistan news
fox news Ukraine
fox news
abc news
google news
خامنہ ای
یرانی سپریم لیڈر
پیغام وائرل
نَصْرٌ مِّن اللَّهِ وَفَتْحٌ قَرِيب
صیہونی حکومت
تبصرے
Please keep the discussion respectful.