ایران نے اسرائیل پر بیلسٹک میزائل فائر کردیے: بڑی تباہی کا خدشہ
ایران کی جانب سے اسرائیل پر بیلسٹک میزائلوں کا بھرپور حملہ
ایران نے اسرائیل پر سیکڑوں بیلسٹک میزائل فائر کردیے واشنگٹن: ایران نے حسن نصراللہ اور اسماعیل ہنیہ کی شہادت کے جواب میں اسرائیل پر سیکڑوں بیلسٹک میزائل فائر کردیے۔ اسرائیلی فوج کا کہنا ہے کہ 180 کے قریب میزائل داغے گئے۔ جن میں سے بیشتر کو روک دیا گیا، میزائل حملے میں دو افراد معمولی زخمی ہوئے ہیں۔ ایرانی سرکاری میڈیا کے مطابق پاسداران انقلاب نے کہا ہے کہ میزائل حملے میں تل ابیب میں موجود تین فوجی اڈوں کو نشانہ بنایا۔ ایران نے پہلی بار نئے فتح ہائپرسونک بیلسٹک میزائلوں کا بھی استعمال کیا۔ اس سے قبل وائٹ ہاؤس کے اعلیٰ عہدیدار نے دعویٰ کیا تھا کہ ایران فوری طور پر اسرائیل پر بلیسٹک میزائل حملے کی تیاری کر رہا ہے۔ اور ساتھ ہی خبردار کیا کہ اس طرح کے حملے کے ایران پر سنگین نتائج ہوں گے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
news today
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
Pakistan news
Multan news
Pakistan
India
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
بیٹھک
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Urdu News
Essay women day
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
پاکستان نیوز
نیوز
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
حسن نصراللہ
بیلسٹک میزائل فائر
اسماعیل ہنیہ
سیکڑوں بیلسٹک میزائل فائر
تبصرے
Please keep the discussion respectful.