"بابراعظم کا استعفیٰ: پی سی بی کا سرکاری اعلان"
"پاکستان کرکٹ میں تبدیلی: بابراعظم کا استعفیٰ منظور"
پاکستان کرکٹ بورڈنے بابراعظم کا استعفی منظور کرلیا پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے قومی ٹیم کے مایہ ناز بلے باز بابراعظم کا استعفی منظور کرلیا۔ پی سی بی نے جاری بیان میں کہا کہ بابراعظم کا فیصلہ بیٹنگ پر مکمل توجہ دینے کی ان کی خواہش ظاہر کرتا ہے۔ مزید کہا کہ سلیکشن کمیٹی مستقبل کی وائٹ بال حکمت عملی تیار کرنے کا عمل شروع کرے گی۔ جس میں نئے کپتان کی سفارش بھی شامل ہے۔ پی سی بی کا کہنا تھا کہ پاکستان کرکٹ بورڈ پہلے بھی بابراعظم کو سپورٹ کرتا رہا ہے۔ اور آئندہ بھی کرے گا، قومی بیٹر کے پاس پاکستان کرکٹ کو دینے کے لیے اب بھی بہت کچھ موجود ہے۔ واضح رہے کہ گزشتہ روز بابر اعظم نے اپنی پرفارمنس پر توجہ دینے کے لیے قومی ون ڈے اور ٹی20 ٹیم کی قیادت سے استعفیٰ دے دیا تھا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
epaper today
city news
Multan news
latest news
breaking news
news bulletin
نیوز Pakistan news
Editorial
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
bbc news
afghanistan news
abc news
پی سی بی
قومی ٹیم
پاکستان کرکٹ بورڈ
بابراعظم
بابراعظم کا استعفی
تبصرے
Please keep the discussion respectful.