"پشاور میں آٹے کی قیمتوں میں اضافہ: 20 کلو کا تھیلا 1800 روپے تک پہنچ گیا"
"پٹرولیم قیمتوں میں کمی کے باوجود پشاور میں آٹے کی قیمتوں میں اضافہ"
پشاور میں آٹے کا 20 کلو تھیلا مزید مہنگا ہو گیا پٹرولیم کی قیمتیں کم ہونے کے باوجود عوام کو اشیاء ضروریہ میں ریلیف ملنا خواب بن گیا ہے۔ حکومت کی جانب سے پٹرولیم مصنوعات کے نرخوں میں کمی کا فائدہ عوام تک منتقل نہ ہوسکا۔ پشاور میں ساڑھے 1600 روپے میں ملنے والا 20 کلو آٹے کے تھیلے کے نرخوں میں ڈیڑھ سو روپے کا اضافہ ہو گیا۔ پشاورمیں 20 کلو کی ساڑھے 1600 روپے والا تھیلا 1800 روپے تک پہنچ گیا۔ آٹا ڈیلر کہتے ہیں پٹرولیم مصنوعات کی قیمت کم ضرور ہوئی مگر ٹرانسپورٹ کرائے کم نہ ہوسکے ۔ اوپر سے پنجاب میں گندم مہنگی ہونے سے آب آٹے کی قیمت بھی بڑھ گئی ہے۔ آٹا ریٹ بڑھنے کے بعد نانبائیوں نے بھی روٹی کے نرخ بڑھانے کے لئے ہر تولنا شروع کردیئے ہیں۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
Pakistan news
Multan news
India
Hindi news
news bulletin
news headlines
headlines
بیٹھک نیوز
Essay women day
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
پاکستان نیوز
pakistan news about girl
today news in urdu
russia news today. mlb lockout news
fox news
پٹرولیم مصنوعات
پٹرولیم کی قیمتیں
نرخوں میں کمی
20 کلو آٹے کے تھیلے
ٹرانسپورٹ کرائے
گندم مہنگی
تبصرے
Please keep the discussion respectful.