"امریکا نے ایران کو دھمکی دی: اسرائیل پر میزائل حملوں کے سنگین نتائج"
"امریکا اور اسرائیل کا یکجہتی کا پیغام: ایران کو سنگین نتائج کی دھمکی"
امریکا نے ایران کو سنگین نتائج کی دھمکی دیدی امریکا نے ایران کےاسرائیل پر کیے جانے والے میزائل حملوں پر ایران کو سنگین نتائج کی دھمکی دی ہے۔ ایران نےاسرائیل پرمیزائل حملے کرکےخطےمیں کشیدگی میں مزید اضافہ کیاہے۔ ایران کے لیے ان حملوں کے سنگین نتائج ہوں گے۔ جیک سلیوان نےکہا ہےکہ امریکا اسرائیل کے ساتھ کھڑا رہےگا اور اس کے دفاع میں اٹھائے گئےہر اقدام کی حمایت کرے گا۔ ایران نےاسرائیل پر تقریباً 200 میزائل داغے، امریکا نےحملوں کو ناکام بنانےمیں اسرائیل کی دفاعی افواج کےساتھ تعاون کیا۔ ایران اور اس کے پراکسیوں کی مزیددھمکیوں اور حملوں کا جائزہ لے رہے ہیں۔ اس کے علاوہ ترجمان امریکی محکمہ خارجہ نے اسرائیل پر ایران کے حملوں کی مذمت کرتے ہوئے کہا ایران کئی سالوں سے دہشت گردوں کی سرپرستی کرتا رہا ہے۔ حماس مذاکرات کی میزپر نہیں آرہا،ایران نے جو کیا وہ دہشت گردی ہے۔اسرائیل کو اپنے دفاع کا حق حاصل ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
news today
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
latest news
breaking news
news headlines
بیٹھک
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Editorial
Essay women day
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
bbc news
today news in urdu
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
اسرائیل
ایران کو سنگین نتائج کی دھمکی
سنگین نتائج
جیک سلیوان
خطےمیں کشیدگی
اسرائیل پرمیزائل حملے
دفاعی افواج
تبصرے
Please keep the discussion respectful.