"عثمان قادر کا انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ: ایک عہد کا اختتام"
"قومی کرکٹر عثمان قادر نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا"
کرکٹرعثمان قادر کا انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان قومی کرکٹر عثمان قادر نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔ عثمان قادر نے اپنے سوشل میڈیا پر ریٹائرمنٹ کا پیغام جاری کیا،کرکٹر نے کوچز، ساتھی کھلاڑیوں اور فینز کا شکریہ ادا کیا۔ کہا کہ پاکستان کی نمائندگی کرنا ایک بڑا اعزاز تھا،کوچز اور دوستوں کے تعاون کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔ جنھوں نے ہر قدم پر رہنمائی کی،مداحوں کی محبت اور حمایت ہمیشہ میرے ساتھ رہی۔ ،عثمان قادر نےوالد کےورثے کو جاری رکھنےکا اعلان کیا۔ کہا کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کے بعد اپنے والد کی میراث کواپنائے رکھوں گا،۔ پاکستان کرکٹ کی روح میرے ساتھ ہمیشہ رہےگی،ریٹائرمنٹ کے بعد بھی کرکٹ کی محبت برقرار رہے گی۔ عثمان قادرکی ریٹائرمنٹ پر اہلیہ صوبیہ عثمان نےسوشل میڈیا پرجذباتی پیغام جاری کرتے ہوئے کہاآج میرے لیےبطورپاکستانی ایک سیاہ دن ہے۔ پاکستان میں ہرمیدان میں پسندیدگی پائی جاتی ہے۔ پسندیدگی ترقی کی راہ میں رکاوٹ بن رہی ہے۔ ہم تب تک ترقی نہیں کرسکتے جب تک مستحق افراد کی حمایت نہیں کرتے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
news baithak
news today
city news
Multan news
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Urdu News
Editorial
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
bbc news
today news in urdu
afghanistan news
abc news
ریٹائرمنٹ
کرکٹرعثمان قادر
انٹرنیشنل کرکٹ
تعاون کا شکریہ
پاکستان کرکٹ
تبصرے
Please keep the discussion respectful.