"آئی ایم ایف: موجودہ قرض پروگرام پاکستان کا آخری ہوسکتا ہے"
"اگر پاکستان ایمانداری سے عمل کرے تو یہ آخری قرض پروگرام ہو سکتا ہے: آئی ایم ایف"
موجودہ قرض پروگرام پاکستان کا آخری ہوسکتا ہے، آئی ایم ایف پاکستان میں عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کے مشن چیف ناتھن پورٹر نے کہا ہے کہ پاکستان ایمانداری سے معاشی تجاویز پر عمل کرے تو یہ اس کا آخری قرض پروگرام ہو سکتا ہے۔ آئی ایم ایف مشن چیف ناتھن پورٹر نے امریکی نشریاتی ادارے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ 2023 کے وسط میں پاکستان کی معیشت نے جو اتار چڑھاؤ اور بے یقینی دیکھی تھی۔ اس کے بعد ملک میں معاشی استحکام آیا ہے۔انہوں نے کہا کہ اس پروگرام سے معیشت کو آگے بڑھانے کے لئے ایک اچھی بنیاد مل سکتی ہے۔ اور اگر پاکستان ایمانداری سے معاشی تجاویز پر عمل کرے تو یہ اس کا آخری پروگرام ہو سکتا ہے۔ قرض کی سخط شرائط کے سوال پر آئی ایم ایف مشن چیف کا کہنا تھا کہ کسی بھی ملک کے درپیش مخصوص مسائل کو مدنظر رکھا جاتا ہے۔ اور ان کے حل بتائے جاتے ہیں، پاکستان کا موجودہ پروگرام بھی مختلف نہیں اور نہ ہی یہ زیادہ سخت ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
اردو اخبار-Urdu News Paper
Pakistan news
Multan news
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
head lines
نیوز Pakistan news
Urdu News
Editorial
Magazine News
Urdu Magazine
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
fox news
abc news
پاکستان
آئی ایم ایف
امریکی نشریاتی ادارے
موجودہ قرض پروگرام
پاکستان میں عالمی مالیاتی ادارے
مشن چیف ناتھن پورٹر
تبصرے
Please keep the discussion respectful.