"زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافہ: ایک ارب 16 کروڑ 80 لاکھ ڈالر کا اضافہ"
"زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافہ: اسٹیٹ بینک کا حالیہ اعلان"
زرمبادلہ کے ذخائر میں ایک ارب 16 کروڑ 80 لاکھ ڈالر کا اضافہ اسٹیٹ بینک نے کہا ہے کہ گزشتہ ہفتے کے دوران زرمبادلہ کے ذخائر میں ایک ارب 16 کروڑ 80 لاکھ ڈالر کا اضافہ ہوگیا ہے۔ اور مجموعی ذخائر کا حجم 15 ارب 98 کروڑ ڈالر سے تجاوز کرگیا ہے۔ اسٹیٹ بینک سے جاری اعداد وشمار کے مطابق گزشتہ ہفتے عالمی مالیاتی ادارہ (آئی ایم ایف) سے ایک ارب 2 کروڑ 69 لاکھ ڈالر کی قسط موصول ہوئی۔ اور اس کے بعد سرکاری ذخائر میں ایک ہفتے کے دوران ایک ارب۔ 16 کروڑ 80 لاکھ ڈالر کا اضافہ ہوا۔ اعداد وشمار کے مطابق زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر کی مالیت 10 ارب 70 کروڑ 17 لاکھ ڈالر کی سطح پر آگئی ہے۔ اسٹیٹ بینک نے کہا کہ 27 ستمبر کو زرمبادلہ کے ذخائر کی مجموعی مالیت 15 ارب 98 کروڑ 29 لاکھ ڈالر کی سطح پر آگئی۔ جس میں کمرشل بینکوں کے حصہ 5 ارب 28 کروڑ 12 لاکھ ڈالر ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
news today
newspaper
city news
Pakistan news
Pakistan
India
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
headlines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Editorial
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
abc news
google news
اسٹیٹ بینک
زرمبادلہ کے ذخائر
اعداد وشمار
سرکاری ذخائر
تبصرے
Please keep the discussion respectful.