"وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا ہمت کارڈ منصوبے کا افتتاح"
"ہمت کارڈ منصوبے کے تحت خصوصی افراد کی مدد"
میرا ایک اور خواب پورا ہوگیا، وزیراعلیٰ پنجاب وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ہمت کارڈ منصوبے کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ میرا ایک اور خواب آج ہوگیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ہمت کارڈ منصوبے کا افتتاح کردیا۔ اس موقع پر متعلقہ حکام نے وزیر اعلیٰ پنجاب کو ہمت کارڈ منصوبے پر بریفنگ دی۔ منصوبے کے تحت خصوصی افراد کو سہولیات کی فراہمی یقینی بنائی جائےگی۔ مریم نواز نے لاہور میں منعقدہ تقریب میں خصوصی افراد کے ساتھ اظہار تشکر کیا ۔ اور کہا کہ اللہ کا شکر ہے وہ دن آگیا جب ہم ہمت کارڈ دے رہے ہیں۔ اللہ کی شکر گزار ہوں کہ میرا ایک اور خواب پورا ہوگیا۔ انہوں نے کہا کہ 65 ہزار خصوصی افراد کو ہمت کارڈ ملیں گے۔ ہمت کارڈ کے تحت 3 ماہ میں ساڑھے 10 ہزار روپے ملیں گے۔ خصوصی افراد کو قومی دھارے میں شامل کرنا ہماری ترجیح ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Multan news
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
headlines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Editorial
Essay women day
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
bbc news
afghanistan news
abc news
وزیراعلیٰ پنجاب
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز
ہمت کارڈ
خصوصی افراد
افتتاح
تبصرے
Please keep the discussion respectful.