ایرانی تیل کی تنصیبات پر ممکنہ اسرائیلی حملوں پر بات جاری: بائیڈن
مشرق وسطیٰ میں کشیدگی: ایرانی تیل کی تنصیبات پر ممکنہ اسرائیلی حملے پر بائیڈن کا بیان
ایرانی تیل کی تنصیبات پر ممکنہ اسرائیلی حملوں پر بات جاری ہے، بائیڈن امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا ہے ہم ایران کی تیل کی تنصیبات پر ممکنہ اسرائیلی حملوں پر بات کر رہے ہیں۔ اور ان کے اس بیان کے بعد عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں ایک مرتبہ پھر اضافہ ہوا ہے۔ ہمیں توقع نہیں ہے کہ کم از کم جمعرات تک اسرائیل، ایران کی جانب سے کیے گئے میزائل حملوں پر کسی قسم کی جوابی کارروائی کرے گا۔ جب ایک رپورٹر نے ان سے سوال کیا کہ کیا وہ ایران کی تیل کی تنصیبات پر اسرائیلی حملے کی حمایت کرتے ہیں۔ تو بائیڈن نے کہا کہ ہم اس پر بات کر رہے ہیں۔ مجھے لگتا ہے کہ ایسا ہر حال میں تھوڑا بہت تو ہو گا۔ بائیڈن کے اس بیان کے بعد مشرق وسطیٰ میں حالات بگڑنے کے خطرے کے پیش نظر عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں پانچ فیصد اضافہ ہوا ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
city news
Multan news
India
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
headlines
head lines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Editorial
Essay women day
Magazine News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
نیوز
bbc news
afghanistan news
fox news Ukraine
fox news
abc news
google news
عالمی منڈی
اسرائیلی حملوں
امریکی صدر جو بائیڈن
بائیڈن
ایرانی تیل
تبصرے
Please keep the discussion respectful.