10 سال بعد بھارتی وفد پاکستان آئے گا: جے شنکر ایس سی او اجلاس میں شریک ہوں گے
ایس سی او اجلاس: 10 سال بعد بھارتی وفد پاکستان کا دورہ کرے گا
10 سال بعد بھارتی وفد پاکستان آئے گا بھارت کے وزیر خارجہ سبرامنیم جے شنکر رواں ماہ اسلام آباد میں ہونے والے شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کے سربراہی اجلاس میں شرکت کے لیے پاکستان آئیں گے۔ وزیرِ خارجہ جے شنکر اسلام آباد میں ہونے والے ایس سی او اجلاس میں بھارتی وفد کی قیادت کریں گے۔ بھارتی وزیرِ خارجہ کی پاکستان آمد صرف ایس سی او اجلاس میں شرکت تک ہی محدود ہوگی۔ اور اس میں پاک بھارت تعلقات کے حوالے سے کوئی اور سوچ نہیں ہونی چاہئے۔ ترجمان کے مطابق اجلاس کی سائیڈلائن پر دو طرفہ ملاقاتوں کا ابھی کوئی فیصلہ نہیں ہوا۔ ایس سی او سربراہی اجلاس15اور 16 اکتوبر کو اسلام آباد میں ہوگا ۔ جس میں بھارت کے علاوہ ایس سی او کے رُکن ممالک کے سربراہان کو شرکت کی دعوت دی گئی ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
news today
epaper
epaper today
city news
Pakistan news
Multan news
India
Hindi news
latest news
news bulletin
headlines
head lines
بیٹھک نیوز
Editorial
Essay women day
Pakistan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news Ukraine
abc news
google news
تبصرے
Please keep the discussion respectful.