وزیراعظم شہباز شریف: پاک فوج کی دہشت گردی کے خلاف لازوال قربانیاں
قوم کی جانب سے شہداء کو سلام: وزیراعظم کی پاک فوج کی قربانیوں کی تعریف
دہشتگردی کیخلاف جنگ ‘ فوج نے لازوال قربانیوں دیں ، وزیراعظم وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاک فوج نے لازوال قربانیاں دیں ہیں۔ وزیراعظم محمد شہباز شریف نے ضلع شمالی وزیرستان کے علاقے سپن وام میں خوارجی دہشت گردوں کے خلاف کامیاب کاروائی کرتے ہوئے چھ خوارجی دہشت گردوں کو جہنم واصل کرنے پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کیا۔ وزیراعظم نے دہشت گردوں کا بہادری سے مقابلہ کرتے ہوئے جام شہادت نوش کرنے والے لیفٹیننٹ کرنل محمد شوکت، لانس نائیک محمد اللہ، لانس نائیک اختر زمان، لانس نائیک شاہد اللہ، لانس نائیک یوسف اور سپاہی جمیل احمد کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے شہداء کے بلند درجات کی دعااور ان کے اہل خانہ سے اظہار تعزیت کیا۔ وزیراعظم نے اس موقع پر کہا کہ پوری قوم شہداء کو سلام پیش کرتی ہے، جبکہ ہر قسم کی دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنے کے لئے پر عزم ہیں۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
epaper
city news
Multan news
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
head lines
نیوز Pakistan news
Urdu News
Essay women day
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
bbc news
today news in urdu
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
وزیراعظم
دہشت گردوں
دہشتگردی
وزیراعظم محمد شہباز شریف
خراجِ تحسین
تبصرے
Please keep the discussion respectful.