علی امین گنڈا پور کی گرفتاری کی افواہیں بے بنیاد قرار
علی امین گنڈا پور کی حراست کی افواہیں من گھڑت اور جھوٹی
علی امین گنڈا پور کی گرفتاری اور حراست میں لئے جانے سے متعلق افواہیں بے بنیاد قرار وزیر اعلیٰ خیبرپختوںخواعلی ام ین گنڈا پور کی گرفتاری اور حراست میں لئے جانے سے متعلق فواہوں کو بے بنیاد قرار دے دیا گیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کو نا ہی گرفتار اور نہ ہی حراست میں لیا گیا ہے۔ جب کہ اس حوالے سے پھیلائی جانے والی خبریں من گھڑت اور بے بنیاد ہیں۔ ذرائع کے مطابق دوسری جانب سیکیورٹی فورسز کی طرف سے انتہائی تحمل کا مظاہرہ کیا جارہا ہے۔ اور اس سلسلے میں گولی چلانے کی خبریں بالکل بے بنیاد اور گمراہ کن ہیں۔ ذرائع نے مزید کہا کہ مصدقہ اطلاعات آنے تک قیاس آرائیوں اور افواہوں سے گریز کیا جائے۔ اس سے قبل مختلف میڈیا چینلز پر وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کی گرفتاری کی خبریں زیرگردش تھیں۔ جس میں ذرائع نے دعویٰ کیا تھا علی امین گنڈاپور کو کے پی ہاؤس اسلام آباد سے گرفتار کرلیا گیا ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
news today
today news paper
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
Pakistan news
Multan news
Pakistan
India
news bulletin
news headlines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Pakistan Today
پاکستان نیوز
نیوز
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
تبصرے
Please keep the discussion respectful.