"وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور اسمبلی میں اچانک پہنچ گئے"
"علی امین گنڈاپور کی اچانک اسمبلی آمد پر اراکین کا پرتپاک استقبال"
ا علی امین گنڈا پور صوبائی اسمبلی پہنچ گئے یاد رہے کہ گزشتہ روز سے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کی گرفتاری کی متضاد اطلاعات تھیں۔ تاہم، اتوار کو وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے ایسی اطلاعات کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ انہیں کسی ادارے کی جانب سے گرفتار نہیں کیا گیا۔ بلکہ ان کی کے پی ہاؤس سے بھاگنے کی ویڈیو موجود ہے۔ اتوار کو اسپیکر بابر سلیم سواتی کے زیر صدارت خیبر پختونخوا اسمبلی کا اجلاس ہوا ۔ جس میں صوبائی وزیر قانون آفتاب عالم کی جانب سے وزیر اعلیٰ علی امین گنڈا پور کی گمشدگی سے متعلق قرار دادیں پیش کی گئیں۔ جنہیں اکثریت کے ساتھ منظور کر لیا گیا۔ صوبائی اسمبلی کا اجلاس جاری تھا کہ اچانک علی امین گنڈا پور بھی ایوان پہنچ گئے ۔ جہاں ارکان اسمبلی نے ان کا پرتپاک استقبال کیا۔ اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے علی امین گنڈا پور کا کہنا تھا کہ مجھے اپنے ہاؤس پر فخر ہے۔ 3 بندوں کے ساتھ کے پی ہاؤس سے نکلا ، اکیلا 12 اضلاع کراس کر کے یہاں پہنچا ہوں۔ اللہ جانتا ہے جیب میں پیسے بھی نہیں ہیں۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
Pakistan news
Multan news
latest news
breaking news
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Essay women day
Magazine News
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
bbc news
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
fox news
abc news
وزیر داخلہ محسن نقوی
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور
متضاد اطلاعات
ا علی امین گنڈا پور
صوبائی وزیر قانون آفتاب عالم
تبصرے
Please keep the discussion respectful.