پولیس اہلکار کے قتل میں ملوث کوئی نہیں بچے گا: محسن نقوی کا عزم
شہید پولیس اہلکار کے قاتلوں کے خلاف سخت کارروائی: وزیر داخلہ محسن نقوی
پولیس اہلکار کے قتل میں ملوث کوئی نہیں بچے گا:محسن نقوی وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا میڈیا سے گفتگو میں کہنا تھا کہ رات کو افسوسناک اطلاع آئی کہ عبد الحمید شاہ شہید ہوگئے۔ اسلام آباد پولیس اور اہلخانہ سے تعزیت کرتا ہوں۔ محسن نقوی کا کہنا تھا کہ جو جو شہید کے قتل میں ملوث ہے ایک نہیں بچے گا،۔ وزیر اعلیٰ کے پی ہماری حرا ست میں نہیں ،وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا کسی ادارے کی حراست میں نہیں۔ ،چھاپے سے پہلے علی امین گنڈاپور بھاگ گئے تھے۔ محسن نقوی نے کہا کہ علی امین گنڈاپور کے پی ہاؤس میں نہیں ہیں،۔ علی امین گنڈا پور بھاگے ہوئے ہیں حراست میں نہیں ۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak news
news baithak
news today
today news paper
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
Pakistan news
Multan news
India
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
headlines
head lines
بیٹھک
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Urdu News
Editorial
Magazine News
Urdu Magazine
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
نیوز
bbc news
today news in urdu
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
fox news
abc news
تبصرے
Please keep the discussion respectful.