ایران نے فضائی سفر پر عائد پابندی ختم کردی
اسرائیل پر حملوں کے بعد ایران میں فضائی سفر کی بحالی
ایران نے فضائی سفر پرعائد پابندی ختم کردی ایران نے ملک میں فضائی سفر پر عائد پابندی ختم کردی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ایران نے صورتحال معمول پر آنے کے بعد فضائی سفر پر عائد پابندیوں کو ختم کردیا ہے۔ ایران کی سول ایوی ایشن اتھارٹی نے فضائی سفر کے لیے ماحول کو محفوظ قرار دیا ہے ۔ جس کے بعد سفری پابندیوں کو ختم کیا گیا ہے۔ اس سے قبل ایرانی سول ایوی ایشن اتھارٹی کے ترجمان نے کہا تھا کہ تمام پروازیں پیر کی رات 9 بجے تک منسوخ کردی گئی ہیں۔ صورتحال سازگار ہونے اور فضائی سفر محفوظ ہونے کی یقین دہانی کے بعد سول ایوی ایشن نے پابندیاں اٹھانے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ تمام سفری پابندیاں ختم کرنے کے بعد ائیرلائنز اب اپنے آپریشنز شروع کرسکتی ہیں۔ اس سے قبل ایران میں وجہ بتائے بغیر ائیرلائنز کو آپریشنز روکنے کے احکامات جاری کیے گئے تھے۔ تاہم میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا تھا کہ ایران نے اسرائیل پر میزائل حملوں کے بعد فلائٹ آپریشنز بند کیے تھے۔ یاد رہے کہ ایران نے یکم اکتوبر 2024 کو اسرائیل پر تقریبا 200 میزائیل داغے تھے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news today
today news paper
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
Pakistan news
Pakistan
India
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
head lines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Editorial
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
پاکستان نیوز
bbc news
today news in urdu
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
پابندی ختم
غیر ملکی میڈیا
سول ایوی ایشن اتھارٹی
فضائی سفر
سفری پابندیوں
صورتحال سازگار
تبصرے
Please keep the discussion respectful.