فلسطین امت مسلمہ کو پکار رہا ہے: قومی اقصیٰ کانفرنس کا پیغام
قومی اقصیٰ کانفرنس: فلسطین کی حمایت میں امت مسلمہ کا ایک پلیٹ فارم پر جمع ہونے کا مطالبہ
فلسطین امت مسلمہ کو پکار رہا ہے، قومی اقصیٰ کانفرنس ملک کی سیاسی، مذہبی، دینی قیادت اور علمائے کرام نے کہا ہے کہ اسرائیل عالمی امن کے لیے خطرہ بن چکا ہے۔ آج فلسطین امت مسلمہ کو مدد کے لیے پکار رہا ہے فضل الرحمان نے کہا کی اگر یہودی اور غیر مسلم اسرائیل کی مدد کے لیے ایک ہوسکتے ہیں۔ تو کیا امت مسلمہ فلسطینی مسلمان کے لیے ایک پلیٹ فارم پر جمع نہیں ہوسکتی۔ اسلامی ممالک کی تنظیم او آئی سی فورا اجلاس بلاکر فلسطین کی مدد کے لیے حتمی لائحہ عمل کا اعلان کرے۔ انھوں نے کہا کہ امت مسلمہ جنگی جرائم میں ملوث اسرائیل اور اس کے پیروکار ممالک کی منصوعا ت کا اجتماعی بائیکاٹ کرے۔ مسلمانوں اپنے فلسطینی بھائیوں کی مدد کے آگے بڑھو۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
epaper today
city news
Hindi news
breaking news
headlines
head lines
بیٹھک
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Urdu News
Editorial
Essay women day
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
نیوز
bbc news
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
fox news
google news
فضل الرحمان
فلسطین
قومی اقصیٰ کانفرنس
امت مسلمہ فلسطینی مسلمان
تبصرے
Please keep the discussion respectful.