وزیر اعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس طلب کر لیا
وزیراعظم شہباز شریف نے کابینہ اجلاس میں اہم امور پر غور کا فیصلہ
وزیر اعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کا اجلاس طلب کر لیا وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب کر لیا۔ شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کا اجلاس کل ساڑھے 11 بجے طلب کیا ہے۔ اجلاس میں ملک کی سیاسی اور معاشی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔ کابینہ اجلاس میں ایس سی او کانفرنس کی تیاریوں کا جائزہ لیا جائے گا۔ واضح رہے کہ وزیراعظم کے دورہ امریکہ سے واپسی پر یہ پہلا اجلاس ہوگا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
news today
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
Multan news
India
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Urdu News
Essay women day
Magazine News
Urdu Magazine
Multan Urdu News
پاکستان نیوز
bbc news
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
وزیر اعظم شہباز شریف
وفاقی کابینہ
اجلاس کل طلب
تبصرے
Please keep the discussion respectful.