لبنان میں پھنسے پاکستانیوں کو وطن واپس لانے کا فیصلہ
لبنان میں پھنسے پاکستانیوں کی واپسی کے لئے غیر ملکی ایئرلائن کی پرواز
لبنان میں پھنسے پاکستانیوں کو غیر ملکی ایئرلائن کے ذریعے وطن لانے کا فیصلہ لبنان میں پھنسے ہوئے پاکستانیوں کو غیر ملکی ایئرلائن کے ذریعے وطن واپس لانے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق سول ایوی ایشن اتھارٹی نے اسرائیل کی جانب سے خانہ جنگی کا شکار ملک لبنان سے پاکستانیوں کے انخلا کے لئے خصوصی پرواز کی اجازت دے دی۔ رپورٹ میں مزید بتایا کہ سول ایوی ایشن نے تصدیق کی کہ غیر ملکی ایئرلائن شام ونگز پاکستانیوں کو لائے گی۔ شام ونگز کو ایک خصوصی پرواز کی اجازت دے دی گئی ہے۔ اور ایئربس 320 طیارے سے 180 پاکستانیوں کو لبنان سے پاکستان پہنچایا جائے گا۔ آئندہ 48 گھنٹوں کے دوران شام ونگز ائیرلائن پاکستانیوں کو لبنان سے پاکستان لائے گی۔ ڈی جی سول ایوی ایشن اتھارٹی نے لبنان میں تعینات سفیر کو پرواز کی اجازت کے متعلق بھی آگاہ کردیا گیا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
news today
today news paper
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
city news
India
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
headlines
head lines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Essay women day
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news Ukraine
fox news
abc news
google news
پھنسے پاکستانیوں
غیر ملکی ایئرلائن
وطن واپس لانے کا فیصلہ
تبصرے
Please keep the discussion respectful.