اسلام آباد میں شادی ہالز، کیفے، ریسٹورنٹ اور سنوکر کلب 12 سے 16 اکتوبر تک بند
اسلام آباد میں 12 سے 16 اکتوبر تک شادی ہالز اور کیفے بند کرنے کا حکم
اسلام آباد میں12سے16اکتوبر تک شادی ہالز، کیفے، ریسٹورنٹ اور سنوکر کلب بند اسلام آباد میں 12سے16اکتوبرتک شادی ہالز،کیفے،ریسٹورنٹ اورسنوکر کلب بندکرنےکاحکم جاری کر دیا گیا ہے۔ اسلام آباد میں شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس کیلئے پولیس نے تاجروں کو نوٹسز جاری کر دیئے ہیں۔ 12سے 16 اکتوبر تک شادی ہالز، کیفے، ریسٹورنٹ اور سنوکر کلب بند کرنے کا حکم دیا گیا ہے۔ پولیس روپرٹ کے مطابق نوٹس کی خلاف ورزی کے مرتکب تاجروں کیخلاف کارروائی کی جائے گی۔ فیصلے پر عملدرآمد کیلئے تاجروں سے شورٹی بانڈز بھی طلب کر لئے گئے۔ نوٹسز تھانوں کے ایس ایچ اوز کی جانب سے جاری کئے گئے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
Multan news
Hindi news
latest news
breaking news
head lines
بیٹھک
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Urdu News
Essay women day
Magazine News
Urdu Magazine
Multan Urdu News
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
تبصرے
Please keep the discussion respectful.