مریم نواز کا طلباء کیلئے ای بائیکس اور دیگر منصوبوں کا اعلان
مریم نواز طلباء کیلئے ای بائیکس سمیت تعلیمی منصوبے لے آئیں
طلباء کیلئے ای بائیکس سمیت دیگر منصوبے لارہے ہیں، مریم نواز وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کہنا ہے کہ پنجاب کے طلباء کیلئے سکالرشپ، لیپ ٹاپ، ای بائیکس سمیت دیگر منصوبوں کو لارہے ہیں ۔ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز سے مختلف اسکولوں کی 36 طالبات نے سماجی تنظیم کی سربراہ عنبرین عجائب کی قیادت میں ملاقات کی۔ جس کے دوران مریم نواز نے وفد میں شامل خصوصی طالبہ کو اپنے قریب بٹھایا اور اظہارشفقت کیا۔ وزیراعلیٰ مریم نواز نے طالبات کی خواہش پر ٹیب اور ای بائیکس دینے کا اعلان کیا۔ مریم نواز نے بچیوں کو وویمن ورچوئل سٹیشن، پینک بٹن اور سیفٹی ایپ بارے آگاہ بھی کیا ۔ اس موقع پر گرلز اسکولوں میں ہراسانی کے سدباب کیلئے خصوصی کمیٹیاں بنانے اور اسکولوں میں گرلز کا عالمی دن منانے پر اتفاق کیا گیا۔ جبکہ طالبات نے چارٹر آف ڈیمانڈ بھی پیش کیا ۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
epaper today
Multan news
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Urdu News
Essay women day
Magazine News
Multan Urdu News
پاکستان نیوز
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
fox news
abc news
google news
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز
مریم نواز
عالمی دن
طلباء کیلئے ای بائیکس
طالبات
گرلز اسکولوں طالبات
تبصرے
Please keep the discussion respectful.