پی سی بی نے قومی ٹیم کی نئی سلیکشن کمیٹی کا اعلان کر دیا
پاکستان کرکٹ بورڈ نے قومی ٹیم کی نئی سلیکشن کمیٹی متعارف کرا دی
پی سی بی نے قومی ٹیم کی نئی سلیکشن کمیٹی کا اعلان کر دیا پاکستان کرکٹ بورڈ نے قومی ٹیم کی نئی سلیکشن کمیٹی کا اعلان کر دیاہے ۔ قومی ٹیم کی نئی سلیکشن کمیٹی سے کپتان اور ہیڈ کوچ کو ہٹا دیا گیاہے۔ ، نئی سلیکشن کمیٹی میں علیم ڈار ، عاقب جاوید ، اسد شفیق ، اظہر علی اور حسن چیمہ میں شامل ہیں ۔ پانچوں اراکین ووٹنگ ممبرز ہوں گے ۔ جبکہ نان ووٹنگ ممبرز میں اظہر محمود، بلال افضل ، ندیم خان اور عثمان واہلہ شامل ہیں۔ تاہم تین نئے ممبران کے ناموں کا اعلان کل صبح کر دیا گیا تھا ۔ اس سے قبل کپتان اور کوچ بھی ووٹنگ ممبرز تھے ۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
news today
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
Pakistan news
Multan news
Pakistan
Hindi news
breaking news
news bulletin
news headlines
headlines
head lines
نیوز Pakistan news
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
google news
پی سی بی
قومی ٹیم
پاکستان کرکٹ بورڈ
نئی سلیکشن کمیٹی
علیم ڈار ، عاقب جاوید ، اسد شفیق ، اظہر علی اور حسن چیمہ
تبصرے
Please keep the discussion respectful.