"طوفان ملٹن: فلوریڈا میں 16 افراد ہلاک، تباہی کا سلسلہ جاری"
"طوفان ملٹن کی آمد: فلوریڈا میں بجلی کے 30 لاکھ صارفین متاثر"
امریکا؛ طوفان ملٹن نے فلوریڈا میں تباہی مچادی،16 افراد ہلاک سمندری طوفان ملٹن نے امریکی ریاست فلوریڈا میں تباہی مچا دی ۔ مختلف واقعات میں سولہ افراد ہلاک ہوگئے۔ سمندری طوفان ملٹن فلوریڈا سے گزرگیا،اور اپنے پیچھے تباہی کی داستان چھوڑ گیا۔ ایک سو بیس میل فی گھنٹےکی رفتار سے چلنے والی ہوائیں 12گھنٹے تک قیامت ڈھاتی رہیں۔ ہزاروں گھروں کی چھتیں اڑ گئیں کنکریٹ کی عمارتیں ریت کی دیوار ثابت ہوئیں۔ بڑی بڑی کشتیاں لہروں میں تنکے کی طرح بہہ گئیں30 لاکھ صارفین بجلی سےمحروم، متاثرہ علاقوں میں بحالی کا کام جاری ہے۔ امریکی صدر جو بائیڈن کا کہنا ہے کہ نقصان 50 ارب ڈالر تک پہنچ سکتا ہے۔ کانگریس سے فنڈز مانگیں گے،امریکی کوسٹ گارڈ نے ایک ہزار افراد کو موت کے منہ میں جانے سے بچا لیا۔ ،ایک شخص کو ساحل سے تیس کلومیٹر دور سمندر سے ریسکیو کیا گیا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
Multan news
latest news
breaking news
بیٹھک
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Editorial
Urdu Magazine
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
bbc news
afghanistan news
fox news
امریکی صدر جو بائیڈن
سمندری طوفان ملٹن
طوفان ملٹن
تبصرے
Please keep the discussion respectful.