"لاہور دنیا کا پہلا اور کراچی تیسرا آلودہ ترین شہر قرار"
"لاہور اور کراچی: عالمی سطح پر آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں شامل"
لاہور دنیا کا پہلا اور کراچی تیسرا آلودہ ترین شہر قرار لاہور دنیا کا پہلا اور کراچی تیسرا آلودہ ترین شہر قرار دے دیا گیا۔ ایئرکوالٹی اندیکس کے مطابق لاہور کی فضا انتہائی مضر جبکہ کراچی کی فضا مضر صحت قراردی گئی ہے۔ لاہور کی فضا میں آلودہ زرات کی مقدار 229 پرٹیکیولیٹ میٹر، جبکہ کراچی کی فضا میں آلودہ زرات کی مقدار 181 پرٹیکیولیٹ میٹر ریکارڈ کی گئی ہے۔ بغداد دنیا کا دوسرا آلودہ تعین شہر قرار، جہاں آلودہ زرات کی مقدار 200 پرٹیکیولیٹ میٹر ریکارڈ کی گئی۔ ایئرکوالٹی اندیکس کے مطابق 150 سے زائد آلودگی، 200 سے زائد انتہائی آلودگی اور300 سے زائد خطرناک حد تک آلودگی کو ظاہر کرتا ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Pakistan
India
latest news
breaking news
news bulletin
head lines
بیٹھک
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Urdu News
Editorial
Magazine News
Urdu Magazine
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
bbc news
russia news today. mlb lockout news
abc news
آلودہ ترین شہر قرار
ایئرکوالٹی اندیکس
لاہور کی فضا میں آلودہ زرات
لاہور کی فضا انتہائی مضر
کراچی کی فضا مضر صحت
تبصرے
Please keep the discussion respectful.