"ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ ریکنگ: قومی ٹیم آخری نمبر پر پہنچ گئی"
"پاکستان کی کرکٹ ٹیم کی بدترین کارکردگی: ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ ریکنگ میں نویں نمبر"
ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ ریکنگ؛ قومی ٹیم آخری نمبر پر پہنچ گئی انگلینڈ کے ہاتھوں بدترین شکست کے بعد قومی ٹیم ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ ریکنگ میں آخری نمبر پر پہنچ گئی ہے۔ گذشتہ دنوں ملتان کے کرکٹ اسٹیڈیم میں پاکستان اور انگلینڈ کی ٹیموں کے درمیان ٹیسٹ سیریز کا پہلا میچ کھیلا گیا ۔ جس میں پاکستان کو 1 اننگز اور 47 رنز سے بدترین شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ اس شکست کے ساتھ ہی قومی ٹیم ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ ریکنگ میں نویں نمبر پہنچ گئی ہے ۔ جب کہ پاکستان نے ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ سائیکل 2023 تا 2025 کا آغاز گذشتہ سال سری لنکا کو وائٹ واش کرنے کے ساتھ ٹاپ پوزیشن سے کیا تھا۔ بعد ازاں ٹیم میں تبدیلیوں اور کپتان کی اہم تبدیلی کے بعد پاکستان ٹیم میں ایسا زوال آیا کہ قومی ٹیم پہلے سے آخری نمبر پر پہنچ گئی ہے۔ جب کہ شان مسعود کی کپتانی میں تو ٹیم کو مسلسل 6 میچز میں شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak news
news baithak
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
headlines
head lines
بیٹھک
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Urdu News
Editorial
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
پاکستان نیوز
bbc news
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
پاکستان
قومی ٹیم
ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ ریکنگ
ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ
تبصرے
Please keep the discussion respectful.