سیزنل ورک ویزوں کے اجرا کی مدت میں توسیع کا اعلان" : "سعودی عرب
"سعودی عرب میں سیزنل ورک ویزوں کی مدت بڑھا دی گئی"
سعودیہ کا سیزنل ورک ویزوں کے اجرا کی مدت میں توسیع سعودی وزارت حج و عمرہ نے سیزنل ورک ویزوں کے اجرا کی مدت میں توسیع کا اعلان کر دیا۔ سعودی وزارت حج و عمرہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ سیزنل ورک ویزوں پر آنے والے 90 دن قیام کر سکیں گے۔ مدت ختم ہونے پر ان کے ویزوں میں مزید 90 دن کی توسیع ہو سکے گی۔ وزارت حج و عمرہ کی جانب سے کہا گیا ہے کہ سیزنل ورک ویزوں کی فروخت پر50 ہزار ریال تک جرمانہ ہو گا۔ متعلقہ کمپنی یا ادارے کو حج عمرہ سروسز کے لیے 5برس تک بلیک لسٹ کر دیا جائے گا ۔ یا پھر دونوں سزائیں بیک وقت بھی دی جا سکتی ہیں۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
news baithak
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
Multan news
latest news
news bulletin
بیٹھک
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Urdu News
Editorial
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
pakistan news about girl
today news in urdu
abc news
سعودی وزارت حج و عمرہ
سعودی وزارت
حج و عمرہ
سیزنل ورک ویزوں
50 ہزار ریال
تبصرے
Please keep the discussion respectful.