"روس اور برازیل پاکستان کے ساتھ تجارتی معاہدے: معاشی ترقی کی نئی راہیں"
"پاکستان کے ساتھ تجارتی معاہدے: ماسکو میں تجارتی فورم کی کامیابی"
روس اور برازیل پاکستان کے ساتھ تجارتی معاہدوں میں شریک ملکی معیشت کو ترقی کی راہ پر گامزن کرنے اور اس پرعالمی دنیا کا اعتماد بحال کرنے میں ایس آئی ایف سی نمایا ں کردار ادا کر رہی ہے۔ اسی سلسلےمیں حال ہی میں چین،روس اوربرازیل نے پاکستان کی معاشی ترقی کے فروغ کے لیے مختلف شعبوں میں سرمایہ کاری کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔ چین اپنی مختلف صنعتوں کو پاکستان میں منتقل کرنے کا خواہاں ہے۔ جبکہ روس اور برازیل پاکستان کے ساتھ تجارتی معاہدوں میں شریک ہیں اسی حوالے سےپہلا پاکستان روس تجارتی اور سرمایہ کاری فورم ماسکو میں منعقد ہوا ۔ جس میں روس کی جانب سے،صنعت و تجارت، زراعت، اور اقتصادی ترقی سمیت اہم وزارتوں کے 60 سے زائد سرکاری حکام نے شرکت کی۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
news today
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
city news
Pakistan
breaking news
news bulletin
news headlines
بیٹھک
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Urdu News
Editorial
Essay women day
Urdu Magazine
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
bbc news
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
پاکستان
ملکی معیشت
روس اور برازیل
تبصرے
Please keep the discussion respectful.