"ملک بھر میں انسداد منشیات آپریشن: حکومت اور سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں"
"انسداد منشیات آپریشن جاری: پاکستان میں منشیات فروشوں کی گرفتاری"
ملک بھر میں سیکیورٹی فورسز کا انسداد منشیات آپریشن جاری پاکستان کو نشے کی لعنت سے نجات دلوانے کیلئے حکومت پاکستان اور عسکری قیادت نے منشیات فروشوں کیخلاف سخت کاروائی کا آغاز کیا۔ ستمبر 2023 سےجاری اب تک آپریشنز کےدوران متعلقہ اداروں نے ملک بھر سے 1053.43 میٹرک ٹن منشیات ضبط کیں۔ اور 2056 منشیات فروشوں کو گرفتار کیا۔ سیکیوٹی فورسز نےاکتوبر کےدوران بلوچستان سے 16.15 کلو، خیبر پختونخواہ سے 2.58 کلو،گلگت بلتستان سے 214.53کلو،پنجاب سے 43.62 کلو جبکہ سندھ سے 11.46 کلو منشیات ضبط کیں۔ ملک کو منشیات سے مکمل پاک کرنے کیلئے متعلقہ ادارے اپنی کاروائیاں جاری رکھنے کیلئے پرعزم ہیں۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
Pakistan news
Hindi news
latest news
news bulletin
بیٹھک
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Urdu News
Urdu Magazine
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
نیوز
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
abc news
تبصرے
Please keep the discussion respectful.