"مہنگائی سے ستائی عوام کے لیے پیٹرولیم ڈیلرز کی نئی مانگ"
"کراچی: پیٹرول پر 17 روپے کا بڑا مارجن مہنگائی کی ماری عوام کے لیے بری خبر"
مہنگائی سے ستائی عوام کے لیے بری خبر کراچی: پیٹرولیم ڈیلرز نے فی لیٹر پیٹرول پر 17 روپے لیٹر کا بڑا مارجن مانگ لیا۔ پیٹرولیم ڈیلرز نے پیٹرول اور ڈیزل پر 8 روپے 36 پیسے کا اضافہ مانگا ہے جب کہ ڈیلرز اس وقت پیٹرول اور ڈیزل پر 8 روپے 64 پیسے مارجن لے رہے ہیں۔ ڈیلرز نے حکومت سے ایک دم مارجن میں سو فیصد سے اضافے مانگ لیا ہے جب کہ اس حوالے سے ڈیلرز نے چیئرمین اوگرا کو ہنگامی خط لکھ دیا ہے۔ ڈیلرز کا کہنا ہے کہ اوگرا کی جانب سے حالیہ اضافے کی تجویز کو مسترد کرتے ہیں۔ اوگرا کی جانب سے مجوزہ مارجن کیلکولیشن کو تسلیم نہیں کرتے۔ ڈیلرز نے کہا کہ اوگرا نے او ایم سی کے نئے مارجن میں 1 روپے 40 پیسے جب کہ ڈیلرز کے مارجن میں 1 روپے 35 پیسے کا اضافہ تجویز کیا ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Multan news
breaking news
news bulletin
head lines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Urdu News
Essay women day
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
bbc news
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
حکومت
پیٹرولیم ڈیلرز
فی لیٹر پیٹرول
ڈیلرز
وگرا
او ایم سی
تبصرے
Please keep the discussion respectful.