"بھارت کا امریکا سے 31 ڈرونز کے لیے 32 ہزار کروڑ روپے کا معاہدہ"
"امریکا کے ساتھ بھارت کا ڈرونز کا معاہدہ: نئی عسکری صلاحیتیں"
بھارت کا امریکا سے 31 ڈرونزکیلئے 32ہزار کروڑ مالیت کا معاہدہ بھارت کے جنگی جنون میں ہر گزرتے دن کے ساتھ اضافہ ہوتا جا رہا ہے ۔ اس نے امریکا سے 31 پریڈیٹر ڈرون کے حصول کے لیے 32ہزار کروڑ روپے مالیت کا معاہدہ کیا ہے۔. بھارتی خبر رساں ادارے کے مطابق یہ معاہدہ ایک ایسے موقع پر ہوا ہے۔ جب ایک ماہ قبل ہی ایک ماہ قبل ہونے والی چار ممالک کی کانفرنس کے موقع پر امریکی صدر جو بائیڈن سے ملاقات کی تھی۔ دونوں ملکوں نے 31 پریڈیٹر ڈرون طیاروں کے حصول کے ساتھ ساتھ بھارت میں ان کی مینٹیننس، مرمت اور اوور ہال کے لیے 32 ہزار کروڑ(بھارتی روپے) مالیت کا معاہدہ کیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق اس معاہدے سے بھارتی مسلح افواج کی نگرانی کی صلاحیت میں اضافہ ہو گا۔ اور اس کی کُل مالیت بڑھ کر 34 ہزار 500 کروڑ تک پہنچ سکتی ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
news today
اردو اخبار-Urdu News Paper
Hindi news
latest news
بیٹھک
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Urdu News
Essay women day
Magazine News
Urdu Magazine
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
today news in urdu
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
fox news
abc news
google news
امریکی صدر جو بائیڈن
بھارت کے جنگی جنون
بھارتی خبر رساں ادارے
بھارتی مسلح افواج
تبصرے
Please keep the discussion respectful.