"بانی پی ٹی آئی کا طبی معائنہ اڈیالہ جیل میں آج کیا جائے گا"
"طبی معائنہ اڈیالہ جیل: عمران خان کی صحت کا جائزہ لینے کے لیے ڈاکٹرز کی ٹیم پہنچ رہی ہے"
بانی پی ٹی آئی کا اڈیالہ جیل میں آج طبی معائنہ کیا جائے گا راولپنڈی : بانی پی ٹی آئی کا اڈیالہ جیل میں آج طبی معائنہ کیا جائے گا ۔ تاہم ان سے ڈاکٹرز کےعلاوہ کسی کوملاقات کی اجازت نہیں ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق بانی پی ٹی آئی کا اڈیالہ جیل میں آج طبی معائنہ کیا جائے گا،۔ جس کے لئے پمز اسپتال کے ماہر ڈاکٹرز پر مشتمل ٹیم اڈیالہ جیل کچھ دیر بعد پہنچے گی۔ اڈیالہ جیل میں طبی معائنے سے متعلق بانی پی ٹی آئی کو مطلع کر دیا گیایے۔ ڈاکٹرز کی ٹیم ان کا مکمل طبی معائنہ اور مختلف ٹیسٹ بھی کرے گی۔ ڈاکٹرز اور پیرا میڈیکل اسٹاف کی فہرست بھی حتمی طور پر مکمل کر لی گئی ہے۔ ، عمران خان سے ڈاکٹرز کے علاوہ کسی کو ملاقات کی اجازت نہیں ہو گی۔ اس سلسلے میں جیل انتظامیہ نے سیکیورٹی کے سخت انتظامات میں تیاریاں مکمل کر لی ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
Multan news
Hindi news
latest news
news bulletin
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
bbc news
afghanistan news
abc news
google news
بانی پی ٹی آئی
اڈیالہ جیل
طبی معائنہ
ٹیم اڈیالہ جیل
طبی معائنے
تبصرے
Please keep the discussion respectful.