عمران خان کی میڈیکل رپورٹ: سابق وزیراعظم صحت مند قرار
عمران خان کی صحت: میڈیکل رپورٹ کے اہم نکات
سابق وزیر اعظم کی میڈیکل رپورٹ سامنے آگئی پی ٹی آئی کے بانی چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان کی میڈیکل رپورٹ سامنے آگئی۔ جس کے مطابق وہ مکمل طور پر صحت مند ہیں۔ بانی تحریک انصاف کا سینٹرل جیل اڈیالہ میں طبعی معائنہ کیا گیا جس کے مطابق وہ مکمل طور پر صحت مند ہیں۔ انہیں بخار نہیں جب کہ ان کا بلڈ پریشر بھی نارمل ہے، ان کی جانب سے 5 روز سے سانس کی تکلیف کی شکایت کی گئی۔ جس کے لیے وہ پہلے ہی پی پی آئیز پر ہیں۔ سابق وزیر اعظم کو کان میں شور سنائی دینے کے مسائل کئی ماہ سے ہیں۔ جس کے لئے وہ ادویات لے رہے ہیں۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ وہ تندرست اور توانا ہے ان کو مزید ادویات اور ضرورت نہیں۔ ڈاکٹرز کی ٹیم نے اڈیالہ جیل راولپنڈی میں سرکاری ڈاکٹر، طبی ماہرین اور ایک ای این ٹی اسپیشلسٹ نے عمران خان کا طبی معائنہ کیا تھا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news today
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
Multan news
breaking news
بیٹھک
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Editorial
Urdu Magazine
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
today news in urdu
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
پی ٹی آئی
سابق وزیر اعظم
میڈیکل رپورٹ
بانی چیئرمین
سابق وزیراعظم عمران خان
سینٹرل جیل اڈیالہ
تبصرے
Please keep the discussion respectful.