آئینی ترمیم کیلئے ذیلی قانونی کمیٹی کا اجلاس طلب
26 ویں آئینی ترمیم: ذیلی قانونی کمیٹی کا اجلاس اور پیشرفت
آئینی ترمیم کیلئےبنائی گئی ذیلی قانونی کمیٹی کااجلاس طلب 26 ویں آئینی ترمیم کے معاملے پر اہم پیشرفت ہوئی ہے۔ ، ترمیم کیلئے بئی گئی ذیلی قانونی کمیٹی کا اجلاس طلب کر لیاگیاہے ۔ یلی کمیٹی میں اعظم نذیرتارڑ،مرتضی وہاب،کامران مرتضی،انوشہ رحمٰن،نویدقمرشامل ہیں۔ لیگل کمیٹی مسودے کو حتمی شکل دینے کیلئے سر جوڑ کر بیٹھے گی ۔ ذیلی کمیٹی سیاسی جماعتوں کے مسودوں کے جائزے کے بعد مشترکہ مسودہ تیار کرے گی۔ ذیلی کمیٹی کا تیار کردہ مشترکہ مسودہ خصوصی کمیٹی کی سامنےرکھا جائےگا۔ مشترکہ مسودےپرتمام سیاسی جماعتوں کی قیادت کواعتماد میں لیا جائےگا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
Pakistan news
Multan news
Pakistan
breaking news
news bulletin
news headlines
نیوز Pakistan news
Urdu Magazine
Current Affairs
پاکستان نیوز
bbc news
today news in urdu
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
آئینی ترمیم
ذیلی قانونی کمیٹی
اعظم نذیرتارڑ
لیگل کمیٹی
مشترکہ مسودے
مسودوں کے جائزے
مشترکہ مسودہ تیار
تبصرے
Please keep the discussion respectful.