فضل الرحمان مانیں گے تو آئینی ترمیم ہوگی: فواد چودھری
آئینی ترمیم کی صورت حال: فواد چودھری کا تجزیہ اور چیلنجز
فضل الرحمان مانیں گے تو آئینی ترمیم ہوگی : فواد چودھری سابق وفاقی وزیر فواد چودھری نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمان مانیں گے تو آئینی ترمیم ہو گی ورنہ نہیں۔ سابق وفاقی وزیر فواد چودھری نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ 90 فیصد تجویز کردہ ترامیم تو پہلے ہی ختم ہوچکی ہیں اور اب معاملہ آئینی عدالت پر ہے۔ سیاستدانوں نے آئینی ترمیم پر بات کرنی ہے تو یہ ترمیم نہیں ہوگی۔ انہوں نے کہا کہ مولانا فضل الرحمان کی حمایت کے باوجود آئینی ترمیم منظور نہیں ہو گی لیکن نمبرز پورے نہیں ہیں۔ تو ظاہر ہے پی ٹی آئی کے لوگوں کو ہی توڑا جائے گا،۔ سمجھ نہیں آتی سب کچھ روند کر آئینی ترمیم کیوں کرنا چاہتے ہیں؟ فواد چودھری نے کہا کہ پی ٹی آئی منظم نہیں ہے کیونکہ تنظیم نہیں لیکن وکلا منظم ہیں اور وکلا بھی میدان میں آرہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ وکلاء تحریک ہر صورت شروع ہو گی اور اس میں کوئی دورائے نہیں ہے۔ بانی پی ٹی آئی پر پہلے بھی قاتلانہ حملہ ہو چکا ہے اور اس لیے ان کے اہلخانہ کو خدشات ہیں۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
today news paper
city news
Multan news
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Editorial
Magazine News
Urdu Magazine
Current Affairs
پاکستان نیوز
bbc news
fox news Ukraine
fox news
abc news
google news
پی ٹی آئی
مولانا فضل الرحمان
آئینی ترمیم
فواد چودھری
سابق وفاقی وزیر فواد چودھری
سیاستدانوں
تبصرے
Please keep the discussion respectful.