پاکستان کی چاول کی برآمدات سے 4 بلین ڈالر آمدنی حاصل
چاول کی برآمدات کے ذریعے پاکستان کی معیشت میں مثبت تبدیلیاں
پاکستان کی چاول کی برآمدات کے ذریعے 4 بلین ڈالرآمدنی ایس آئی ایف سی کی معاونت سے پاکستان کی معیشت میں مثبت تبدیلیاں سامنے آئی ہیں۔ رواں مالی سال میں پاکستان نے پہلی بار چاول کی برآمدات کے ذریعے 4 بلین ڈالرآمدنی حاصل کی ۔ جس کی بنا پر آئندہ مالی سال میں برآمداتی ہدف کو بڑھا کر5 بلین ڈالر کر دیا گیا ہے۔ اس اقدام کی بدولت باسمتی چاول کی پیداوار میں 188فیصد اور سلور رائس میں 17فیصد کا نمایاں اضافہ ہوا ہے۔ پاکستانی آم کی برآمدات چین کی منڈی میں مقبولیت حاصل کر رہی ہیں۔ اور رواں سال کے دوران پاکستان سے 4,214 کلو آم چین کو برآمد کیے گئے ہیں۔ ادارہ شماریات کےمطابق مالی سال 2025 میں تجارتی اشیاء کی برآمدات 5.05 ارب ڈالررہیں۔ جو پچھلے مالی سال کے 4.43 ارب ڈالر سے 14 فیصد زیادہ ہیں۔ پاکستان ریفائنری لمیٹڈ نے آمدنی میں نمایاں اضافہ کی بدولت 4.06 بلین روپے کا منافع حاصل کیا جو 2023 میں 1.82 بلین روپے تھا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
news baithak
news today
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
Multan news
Hindi news
latest news
news bulletin
headlines
بیٹھک
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Urdu News
Magazine News
Urdu Magazine
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
نیوز
russia news today. mlb lockout news
abc news
تبصرے
Please keep the discussion respectful.