خیبر پختونخوا کا نام تبدیل کرنے کی تجویز پر صوبہ ہزارہ تحریک کی مخالفت
خیبر پختونخوا کا نام تبدیل کرنے کی تجویز پر سیاسی جماعتوں میں تناؤ
خیبر پختونخوا کا نام تبدیل کرنے کی تجویز پر مخالفت اے این پی کی جانب سے خیبر پختونخوا کا نام صرف پختونخوا رکھنے کی تجویز پر صوبہ ہزارہ تحریک نے مخالفت کی ہے۔ اس حوالے سے صوبہ ہزارہ تحریک کے وفد کی چیئرمین کی قیادت میں رانا ثنااللہ سے ملاقات کی۔ ملاقات میں وفاقی وزیرکو وفد نے اپنے تحفظات سے آگاہ کیا، ۔ چیئرمین تحریک سردار یوسف نے اے این پی کی جانب سے خیبرپختونخوا کا نام تبدیل کرنے کی تجویز کی مخالفت کی گئی۔ چیئرمین نے کہا کہ ہم اے این پی کی تجویز کو مسترد کرتے ہیں، ۔ عوامی نیشنل پارٹی کی تجویز کو ترمیم کا حصہ نہ بنایا جائے۔ رانا ثناء اللہ کا کہنا تھا کہ میں کل کابینہ میں یہ مسئلہ اٹھاؤں گا،۔ صوبہ ہزارہ کے قیام کا مطالبہ عوام کا آئینی مطالبہ ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
news baithak
اردو اخبار-Urdu News Paper
Multan news
Hindi news
latest news
news bulletin
Urdu News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
خیبر پختونخوا
رانا ثنااللہ
اے این پی
صوبہ ہزارہ
صوبہ ہزارہ تحریک
تبصرے
Please keep the discussion respectful.