یوسف رضا گیلانی: مذاکرات ختم ہوتے ہی ترمیمی بل پیش ہو گا
یوسف رضا گیلانی نے کہا: سینیٹ اجلاس کے بعد ترمیمی بل متوقع ہے
مذاکرات ختم ہوتے ہی ترمیمی بل پیش ہو گا: یوسف رضا گیلانی چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ آئینی ترمیم پر مذاکرات چل رہے ہیں۔ اسلام آباد میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے یوسف رضا گیلانی نے کہا کہ جیسے ہی مذاکرات ختم ہوں گے ترمیمی بل پیش کر دیا جائے گا۔ یوسف رضا گیلانی نے کہا کہ سینیٹ اجلاس آج چلایا جائے گا،۔ مولانا فضل الرحمٰن کی خصوصی کمیٹی سے بات چیت چل رہی ہے۔ دوسری جانب چیئرمین تحریکِ انصاف بیرسٹر گوہر علی خان نے دعویٰ کیا ہے کہ حکومتی بینچز سے 7 ممبران ترمیم کے حق میں ووٹ نہیں دیں گے۔ پارلیمانی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کے لیے پہنچنے پر میڈیا سے گفتگو میں بیرسٹر گوہر نے کہا کہ حکومت کے ووٹ صرف ان کی کتابوں میں پورے ہیں۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
news baithak
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
epaper today
Multan news
India
Hindi news
latest news
news bulletin
headlines
بیٹھک
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Urdu News
Editorial
Essay women day
Magazine News
Urdu Magazine
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
today news in urdu
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
fox news
abc news
google news
پارلیمانی کمیٹی
بیرسٹر گوہر علی خان
مولانا فضل الرحمن
یوسف رضا گیلانی
مذاکرات ختم
چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی
تبصرے
Please keep the discussion respectful.