صدر زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف آئینی ترامیم پر متحرک
وفاقی حکومت کی آئینی ترامیم کی منظوری کے لیے سرگرمیاں
آئینی ترامیم کی منظوری‘ صدر مملکت اور وزیراعظم متحرک صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف کے درمیان ملاقات ہوئی ہے۔ جس کے دوران آئینی ترامیم سے متعلق مشاورت کی گئی۔ ذرائع کے مطابق 26 ویں آئینی ترمیم کی منظوری کے حوالے سے صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف بھی متحرک ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق دونوں کی ملاقات بھی ہوئی ہے جس کے دوران ترامیم سے متعلق مشاورت کی گئی ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ وزیراعظم شہباز شریف ایوان صدر پہنچے جہاں ملاقات ہوئی۔ دوسری طرف وزیراعظم شہباز شریف نے حکومتی سینیٹرز کو ظہرانہ بھی دیا ۔ جس میں اتحادی جماعتوں کے ارکان بھی شریک ہوئے۔ ظہرانے میں بلوچستان نیشنل پارٹی ( بی این پی ) مینگل کی سینیٹر نسیمہ احسان بھی موجود تھیں۔ جن کا کہنا تھا کہ ووٹ کے لئے مجھ پر دباؤ ہے، آپ سب کو پتہ ہے۔ اگر مجھے اغوا کیا ہوتا تو میں آج یہاں نہیں ہوتی۔ بیٹے کو بھی اغواء نہیں کیا گیا مگر معاملات ضرور تھے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news today
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
Pakistan news
Multan news
Hindi news
news bulletin
بیٹھک
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Editorial
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
abc news
وزیراعظم شہباز شریف
صدر مملکت آصف علی زرداری
مشاورت
وزیراعظم متحرک
آئینی ترامیم کی منظوری‘
ایوان صدر
حکومتی سینیٹرز کو ظہرانہ
تبصرے
Please keep the discussion respectful.